خواتین کی بین الاقوامی لیگ برائے امن اور آزادی
خواتین کی بین الاقوامی لیگ برائے امن اور آزادی (انگریزی: Women's International League for Peace and Freedom) ایک غیر منافع بخش غیر سرکاری تنظیم ہے جو خواتین کے حقوق کے لیے کام کرتی ہے۔
بانی | جین ایڈمز، Marian Cripps، Margaret E. Dungan |
---|---|
قِسم | غیر سرکاری تنظیم |
ہیڈکوارٹر | جنیوا |