خورشید احمد

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نعت خواں۔

الحاج خورشید احمد 1 جنوری 1956 کو پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کے ایک مشہور نعت خواں تھے۔[1] انہوں نے نعت خوانی کا سلسلہ اس وقت سے شروع کیا جب ان کی عمر صرف چند سال کی تھی اور یہ سلسلہ ان کی وفات تک جاری رہا۔ وہ نہ صرف اردو میں نعتیں پڑھتے تھے بلکہ ساتھ ساتھ دیگر زبانوں میں بھی بشمول بنگالی زبان کے بھی نعت خوانی کرتے تھے۔ ان کی پردرد آواز اور نعت پڑھنے کے انداز نے بہت سے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا اور جلد ہی وہ دنیا میں ایک مشہور نعت خواں بن گئے۔

خورشید احمد
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1956  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رحیم یار خان  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 اگست 2007 (51 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

خورشید احمد 2007 ء میں انتقال کر گئے۔ ان کے دماغ کی شریانیں پھٹ گئیں تھیں اور وہ ہسپتال میں دو دن کوما میں رہنے کے بعد وفات پا گئے۔

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. "Khurshid Ahmad Mp3 Naat". 19 جنوری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2010. 

بیرونی روابطترميم