ضلع خیبر
(خیبر ایجنسی سے رجوع مکرر)
ضلع خیبر صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک ضلع ہے۔ ضلع خیبر پشاور ڈویژن صوبہ خیبر پختونخوا پاکستان میں ہے ۔ 2018 تک، یہ وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں کی ایک ایجنسی تھی، فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کے بعد یہ ایک ضلع بن گیا۔ یہ وادی تیراہ سے پشاور تک ہے ۔ یہ مغرب میں صوبہ ننگرہار ، جنوب میں ضلع اورکزئی، ضلع کرم سے ملحق ہےجنوب مغرب میں، مشرق میں پشاور اور شمال میں مہمند ضلع ۔
ضلع | |
![]() ضلع خیبر | |
ملک | پاکستان |
قیام | 1873 |
حکومت | |
• پولیٹیکل ایجنٹ | مطاہر زیب |
رقبہ | |
• کل | 2,567 کلومیٹر2 (991 میل مربع) |
آبادی (1998) | |
• کل | 546,730 |
• کثافت | 210/کلومیٹر2 (550/میل مربع) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
اہم زبان (زبانیں) | پشتو، انگریزی، اردو |
ویب سائٹ | fata.gov.pk |
تحصیلیں ترميم
ضلع خیبر اس وقت چار تحصیلوں میں تقسیم ہے۔
بیرونی روابط ترميم
- خیبر ایجنسی کا سرکاری ویب سائٹآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ khyber.gov.pk (Error: unknown archive URL)
- - خیبر ایجنسی کی معلوماتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ khyber.org (Error: unknown archive URL)