دائیوکلیشن
مشرقی رومی سلطنت کا آگسٹس (244-311)
دائیوکلیشن (انگریزی: Diocletian) (/ˌdaɪ.əˈkliːʃən/; (لاطینی: Gaius Aurelius Valerius Diocletianus), قدیم یونانی: Διοκλητιανός; c. 242/245 – 311/312) ایک رومی شہنشاہ تھا جس کا دور حکومت 284ء سے 305ء تک رہا۔
| ||||
---|---|---|---|---|
(لاطینی میں: Gaius Aurelius Valerius Diocletianus Augustus) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائشی نام | (قدیم یونانی میں: Gaius Valerius Diocles) | |||
پیدائش | 22 دسمبر 244 | |||
وفات | 310ء کی دہائی سپلٹ، کروشیا |
|||
طرز وفات | طبعی موت | |||
شہریت | قدیم روم | |||
اولاد | میکسیمیان | |||
بہن/بھائی | ||||
مناصب | ||||
رومی کونسل | ||||
برسر عہدہ 283 – 283 |
||||
رومی شہنشاہ (51 ) | ||||
برسر عہدہ 20 نومبر 284 – 1 مئی 305 |
||||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سیاست دان، شاہی حکمران | |||
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان | |||
درستی - ترمیم ![]() |