دارالعلوم امجدیہ

کراچی کا سنی عالم دین

دار العلوم امجدیہ ادارہ دار العلوم امجدیہ عالمگیر روڈ کراچی،جو کراچی کے تمام مدارس اہل سنت کی اصل اور ماں ہے۔ اسی لیے اسے ام المدارس کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔ اس دار العلوم کے بانی علامہ مفتی ظفر علی نعمانی تھے۔ آپ کے بعد آپ کے صاحبزادے ریحان امجد نعمانی نے بطریق احسن اپنے والد محترم کے اس عظیم ادارے کے نظم و نسق کو سنبھالا۔ اس کا الحاق تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان سے ہے۔ اس ادارے کے صدر مفتی علامہ مولانا شیخ الحدیث والتفسیر مفتی محمد اسماعیل ضیائی ہیں۔[1]

حوالہ جات ترمیم