ہخامنشی خاندان کا آخری بادشاہ جو اردشیر سوم کے تخت پر بیٹھا۔ اردشیر نے اسے آرمینیا کا گورنر مقرر کیا تھا۔ بڑا لائق اور دلیر تھا۔ اسس اوراربیلا کی جنگوں میں سکندر اعظم کی فوجوں سے مقابلہ کیا مگر شکست کھائی اور شمال کی طرف فرار ہو گیا۔ جہاں باختر کے ایرانی گورنر بے سس نے اسے گرفتار کر کے قتل کر دیا۔ سکندر جس وقت دمغان پہنچا تو اسے ایرانی کیمپ میں دارا کی لاش ملی۔ اس کے قتل کے بعد ایرانی سلطنت کا خاتمہ ہو گیا۔

دارا سوم
(قدیم یونانی میں: Δαρεος)،(قدیم فارسی میں: 𐎭𐎠𐎼𐎹𐎺𐎢𐏁 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Darius III mosaic.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 380 ق م  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فارس  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 330 ق م[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باختر  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن تخت جمشید  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Standard of Cyrus the Great.svg ہخامنشی سلطنت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد استاتیرا (دختر دارا سوم)  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان ہخامنشی خاندان[2]  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
شاہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
336 ق.م  – 330 ق.م 
فرعون مصر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
336 ق.م  – 332 ق.م 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png  
سکندر اعظم  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
عملی زندگی
پیشہ شاہی حکمران  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جاتترميم

  1. عنوان : Darius
  2. صفحہ: 108