دباؤ
دباؤ کے متعلق نظریات
(دباو سے رجوع مکرر)
دباؤ (پراکرت سے ماخوذ، مطلب ‘‘زور’’، ‘‘طاقت’’. انگریزی: Pressure) یا فشار (فارسی) کسی جسم کے رقبہ پر (سطح کے عموداً) قوت کا اطلاق ہے۔
سلیس زبان میں، جب کسی جسم کے کسی حصّہ پر عموداً (سیدھ میں) قوت لگائی جاتی ہے تو اِس عمل کو دباؤ کہاجاتا ہے۔
وضاحت
ترمیمدباؤ، کسی سطح یا جسم پر قوت لگانے کے نتیجے میں پیدا ہونے والا اثر ہے۔ اِس کی علامت انگریزی حرف ‘‘p’’ ہے۔
فارمولا
ترمیمحساباً:
جہاں:
اِکائی
ترمیماِکائیوں کے بین الاقوامی نظام میں دباؤ کی اِکائی ‘‘پاسکل’’ (Pa) ہے۔ پاسکل ایک نیوٹن فی مربع میٹر (N·m-2 or kg·m-1·s-2) کے برابر ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر دباؤ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |