دحوالارض قمری سال کے ماہ ذی القعده کا پچیسواں دن ، اسلامی اعتقاد کے مطابق اس دن زمین کو مقام کعبہ سے پھیلایا گیا تھا۔ اس بارے میں قرآن مجید کی سورہ نازعات کی آیت 30 اور سورہ شمس کی آیت 6 میں اس طرح ذکر ہے ؛ "وَالْأَرْضِ وَمَا طَحَاهَا " اور قسم ہے زمین کی اور اس کی جس نے اسے پھیلایا۔

ماخذات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم