درشیل سفاری ایک بھارتی اداکار ہیں .وہ مشہور بالی وڈ فلم تارے زمیں پر میں مر کزی کردار تھے۔ وہ گرین لان اسکول کے ایک طالبعلم ہیں۔ ان کے والد متیش سفاری بھی 1990 کی ایک ڈرامے میں بطور چائلڈ سٹار کام کر چکے ہیں۔

درشیل سفاری
Darsheel Safary at Lagaan 10 Year Celebration (cropped).jpg
درشیل سفاری

معلومات شخصیت
پیدائش 9 مارچ 1997 (23 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ممبئی، بھارت
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں