چترال میں بولی جانے والی زبان کھوار میں شاعری کی یہ کتاب اسرار الدین، جو کھوار زبان کے پہلے ڈراما نگار بھی ہیں، کا تحریر کردہ پہلا مجموعہ کلام ہے - یہ کتاب کھوار زبان میں لکھی گئی ہے اور اس میں پہلی بار کھوار آزاد نظمیں شامل کی گئی ہیں، اس سے پہلے کھوار زبان میں آزاد نظمیں لکھنے کی روایت نہیں تھی گوکہ کھوار زبان میں آشور جان نامی ایک صنف موجود ہے جو آزاد شاعری کی ایک شکل ہے لیکن پروفیسر اسرارالدین کی آزاد شاعری آشورجان سے بالکل مختلف ہے-

درون ھنو(کھوار کتاب)
مصنفپروفیسر اسرارالدین
صنفکھوار شاعری