ایک دریا کا وہ حصہ دریائی دہانہ کہلاتا ہے جب وہ دریا اپنے بہاؤ کے دوران میں کسی اور آبی جسم سے جا ملتا ہے جیسا کہ کوئی اور دریا، جھیل یا کوئی اور آبی ذخیرہ یا سمندر۔

آبی گردش ترمیم

دریائی پانی کا اپنے وصول کنندہ جسم سے ملاپ کئی طریقوں [1] سے ہو سکتا ہے۔ دریائی پانی کی گردش کا انحصار اُس کی اور وصول کنندہ جسم کی آبی کثافت کی نسبت پر او ر وصول کنندہ کے احاطے میں پانی کی گردشی کیفیت، جیسا کہ مدوجزر یا تلاطم وغیرہ کی کیفیت، پر ہوتا ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. Hogg, C. (2014)۔ The flow of rivers into lakes: Experiments and models (doctoral thesis)۔ https://doi.org/10.17863/CAM.32