دریائے دنیپر (Dnieper River) یورپ کے بڑے دریاؤں میں سے ایک ہے۔ یہ سمولنسک کے قریب سے نکلتا ہے اور روس، بیلاروس اور یوکرائن میں سے بہتے ہوئے بحیرہ اسود میں گرتا ہے۔ یہ یوکرائن اور بیلاروس کا سب سے طویل دریا ہے۔ اس کی کل لمبائی 2،145 کلومیٹر (1،333 میل) [3] اور 2،201 کلومیٹر (1،368 میل) [4][5][6][7] کے درمیان ہے۔

دریائے دنیپر
Дніпро.jpg
 

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Russia.svg روس
Flag of Belarus.svg بیلاروس
Flag of Ukraine.svg یوکرین  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ زاپوریژیا اوبلاست،  خیرسون اوبلاست،  ویٹبسک علاقہ،  موگیلیف علاقہ،  گومل علاقہ،  دنیپروپیترووسک اوبلاست،  پولتاوا اوبلاست،  کیرووہراد اوبلاست،  چیرکاسی اوبلاست،  چیرنیہیو اوبلاست،  کیف اوبلاست،  کیف  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 55°52′20″N 33°43′26″E / 55.8721°N 33.7239°E / 55.8721; 33.7239  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
قابل ذکر
جیو رمز 565896  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جاتترميم

  1.    "صفحہ دریائے دنیپر في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2020ء. 
  2.     "صفحہ دریائے دنیپر في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2020ء. 
  3. "Main Geographic Characteristics of the Republic of Belarus. Main characteristics of the largest rivers of Belarus". Land of Ancestors. Data of the Ministry of Natural Resources and Environmental Protection of the Republic of Belarus. 2011. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2013. 
  4. Zastavnyi, F.D. Physical Geography of Ukraine. Rivers of Ukraine. Dnieper. Kiev: "Forum", 2000
  5. Masliak, P., Shyshchenko, P. Geography of Ukraine. Kiev: "Zodiak-eko", 1998
  6. Website about Dnieper
  7. Mishyna, Liliana. Hydrographic research of Dnieper river. Derzhhidrohrafiya.