دریائے مگدالینا (Magdalena River) ((ہسپانوی: Río Magdalena)‏, ہسپانوی تلفظ: [ˈri.o maɣðaˈlena]) [2] کولمبیا کا سب سے اہم دریا ہے، جس کی لمبائی 1,528 کلومیٹر (949 میل) ہے۔ یہ ملک کے مغربی نصف حصے میں بہتا ہے۔ اس کا نام کتاب مقدس کی شخصیت میری مگدلینی کے نام پر ہے۔

دریائے مگدالینا
Rio Magdalena, Colombia 01.jpg
 

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Colombia.svg کولمبیا  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
متناسقات 2°42′42″N 75°25′50″W / 2.7116°N 75.4305°W / 2.7116; -75.4305  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 3675679  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تصاویرترميم

حوالہ جاتترميم

  1.    "صفحہ دریائے مگدالینا في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 6 اکتوبر 2022ء. 
  2. "Polinizaciones: Las Abejas y las Garzas / The Bees and Storks". Polinizaciones.blogspot.com. 7 February 2008. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 نومبر 2008.