دسویں دلائی لاما تسلترم گستاؤ 1816ء میں لاتھنگ کھیام میں پیدا ہوئے۔ 1922ء میں انھیں دلائی لامہ نامزد کیا گیا اور ساتھ ہی ان کی تاج پوشی بھی کی گئی1826ء میں انھیں بدھ ازم کی تعلیم کے لیے خاص اسکول میں داخل کرادیا اس وقت ان کی عمرصرف 10 سال تھی 1831ء میں انھوں نے پوٹلہ پیلس کی نئی تعمیر کا حکم دیا جب وہ صرف 19سال کے تھے اچانک ان کی صحت خراب ہو گئی اوروہ1837ء میں انتقال کر گئے۔

دلائی لاما دہم
معلومات شخصیت
پیدائش 25 اپریل 1816ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 ستمبر 1837ء (21 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لہاسا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
دلائی لاما (10  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دلائی لاما نہم  
گیارہواں دلائی لاما  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  مصنف [2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ربط: https://d-nb.info/gnd/122235762 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. BDRC Resource ID: https://library.bdrc.io/show/bdr:P260