دواپر یگ
دواپر یگ (دیوناگری:द्वापर युग) ہندو نظام زماں میں مہایگ کا تیسرا بڑا دور ہے جس کے اختتام پر کل یگ کا آغاز ہوا۔بھاگوت پران کے مطابق دواپر یگ 864,000 سالوں پر محیط تھا۔
خصوصیات
ترمیمہندو مذہبی دستاویزات کے مطابق اِس دور میں وشنو نے پیلا رنگ اختیار کیا۔ وید کو چار مختلف حصوں یعنی رگ وید، سام وید، یجر وید اور اتھروا وید میں تقسیم کر دیا گیا تھا۔
اختلاف
ترمیم1894ء میں سوامی سری یکتسوار نے دعویٰ کیا کہ دنیا ابھی دواپر یگ کے دور سے گذر رہی ہے اور کل یگ کی ابتدا نہیں ہوئی ہے۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Yukteswar, Swami Sri (1990). The Holy Science. Los Angeles, CA: Self-Realization Fellowship. p. 9