ديال سنگھ کالج، لاہور

لاہور کا تاریخی کالج

گورنمنٹ دیال سنگھ کالج لاہور پاکستان جامعۂ پنجاب سے وابستہ ایک پرانا گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کالج ہے۔[1]

گورنمنٹ دیال سنگھ کالج لاہور
Government Dyal Singh College Lahore
قیام1910
صدر دانشگاہپروفیسر منظور احمد ملک
مقاملاہور، Flag of Pakistan.svg پاکستان
کیمپسنسبت روڈ
وابستگیاںجامعہ پنجاب
ویب سائٹگورنمنٹ دیال سنگھ کالج لاہور
گورنمنٹ دیال سنگھ کالج لاہور

تاريخترميم

دانشگاہ ديال سنگھ لاہور میں سردار ديال سنگھ کی خواہش کے مطابق 1910 میں قائم کیا گیا تھا۔ سردار ديال سنگھ شرگل لاہور اور امرتسر کے درمیان واہگہ بارڈر کے قریب سے تھے- سردار ديال سنگھ نے زمین عمارتوں سمیت ان کے زیادہ تر اثاثے سے لاہور میں تعلیمی دو ٹرسٹ قائم کیے جو دیال سنگھ کالج لاہور اور دیال سنگھ پبلک لائبریری ہیں-

 
گورنمنٹ دیال سنگھ کالج لاہور

کالج کے اولین پرنسپل پروفیسر این جی ولنجر تھے جو 1910ء سے 1916ء تک یہاں بطور پرنسپل تعینات رہے، ان کے بعد ایم سی رائے 1916ء تا 1921ء پرنسپل مقرر رہے تھے، قیام پاکستان کے بعد اولین مسلمان پرنسپل پروفیسر عابد علی عابد تھے جو یکم ستمبر 1947ء تا 26 جولائی 1956ء رہے،

محل وقوعترميم

گورنمنٹ دیال سنگھ کالج لاہور نسبت روڈ پر لكشمی چوک کے نزدیک واقع ہے۔

حوالہ جاتترميم

بیرونی روابطترميم