دھندہ شاہ بلاول (انگریزی: Dhnda Shah Bilawal) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع تلہ گنگ تحصیل تلہ گنگ میں واقع ہے۔ یہاں پر دربار سید احمد کبیر(سلطان بلاول) ہے جن کے نام سے یہ گاؤں منسوب ہے شاہ بلاول دراصل اعرجی حسین سید تھے آپ میر سید علی ہمدانی کی اولاد میں سے تھے آپ کا تفصیلی ذکر سید قمر عباس اعرجی ہمدانی نے کتاب روضۃالطالب فی اخبار آل ابی طالب اور مدرک الطالب میں کیا ہے۔


دھندہ شاہ بلاول
گاؤں and union council
سرکاری نام
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعضلع تلہ گنگ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم