دیبلینا چٹرجی

بھارتی فلم اور ٹیلی ویژن اداکارہ

دیبلینا چٹرجی (انگریزی: Deblina Chatterjee) (ولادت: 21 مئی 1993ء) ایک ہندوستانی فلم اور ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں۔

دیبلینا چٹرجی
معلومات شخصیت
پیدائش 21 مئی 1993ء (31 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ،  ٹیلی ویژن اداکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان بنگلہ  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پیشہ وارانہ زندگی ترمیم

دیبلینا چٹرجی نے بنگالی زبان کی فلم امی آڈو (2011ء) میں بطور آڈو کاسٹ ہونے کے بعد، 2010ء میں اپنی فلمی زندگی کا آغاز کیا۔ فلم کی ہدایتکاری سومناتھ گپتا نے کی تھی اور اس فلم کو 2011ء میں ایفا (بین الاقوامی فلمی فیسٹیول بھارت) میں پیش کیا گیا تھا۔ اس فلم کو بنگالی میں بہترین فیچر فلم کا 58 واں قومی فلم ایوارڈ دیا گیا۔[1][2][3]

2012ء میں، دیبلینا چٹرجی نے اسٹار پلس شو سجدہ تیرے پیار میں میں بطور عالیہ حسن کام کیا یہ ان کا پہلا ٹیلی ویژن ڈراما تھا۔[4] دیبلینا چٹرجی نے دسمبر 2018ء سے مئی 2019ء تک اسٹار پلس پر یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے میں گایتری (گائیو) کا کردار ادا کیا اور بعد میں اس شو کو چھوڑ دیا۔[5]

ٹیلی وژن ترمیم

سال شو کردار
2012ء سجدہ تیرے پیار میں [6] عالیہ حسن
2014ء بالیکا ودھو [7] غوری جگدیش
2015ء–2017ء سنکٹموچن مہابلی ہنومان [8] سیتا / رکمنی / لکھشمی / ویداوتی / وشواموہنی / کالی
2015ء پیار تونے کیا کیا [9] سنچتا
2015ء ہلاّ بول! عالیہ
2015ء–2016ء سسرال سمر کا [10] دیوکا/ پتالی دیوی
2016ء سیا کے رام [11] روما
2018ء–2019ء یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے[12] گائتری گائیو
2019ء لال عشقَ [13] پارو
2020ء وگنہارتا گنیش [14] لکشمیدیوی

فلموگرافی ترمیم

سال فلماں کردار نوٹس
2011ء امی اڈو [15] اڈو فلم اداکاری کی شروعات

حوالہ جات ترمیم

  1. "Somnath Gupta on his film 'Aami Adu'"۔ The Times of India۔ 22 February 2011۔ 08 جولا‎ئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2021 
  2. "Somnath Sen bagged National Award"۔ The Times of India۔ 20 May 2011۔ 15 جولا‎ئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2021 
  3. "58th National Film Awards"۔ بھارت کا بین الاقوامی فلمی تہوار۔ 14 اپریل 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2012 
  4. "Ankita Bhargava: RAW agent in Sajda Tere Pyar Mein"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 6 April 2012۔ 08 جولا‎ئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2021 
  5. "Yeh Rishta Kya Kehlata Hai: After Parul Chauhan, Deblina Chatterjee aka Gayu quits the show"۔ Times of India 
  6. "Deblina Chatterjee in Sajda Tere Pyaar Mein on Star Plus"۔ Telly Chakkar 
  7. "Deblina Chatterjee to play Gauri in Balika Vadhu"۔ Indian Express 
  8. "Deblina Chatterjee: "Happy to play triple role""۔ Times of India 
  9. "Shaleen Malhotra and Deblina Chatterjee in Pyaar Tune Kya Kiya"۔ Telly Chakkar 
  10. "Deblina Chatterjee to enter Sasural Simar Ka" 
  11. "Deblina Chatterjee to enter Star Plus' Siya Ke Ram"۔ Telly Chakkar 
  12. "Yeh Rishta Kya Kehlata Hai: After Parul Chauhan, Deblina Chatterjee aka Gayu quits the show"۔ Times of India 
  13. "Yeh Rishta fame actress and Piya Albela actor in Laal Ishq"۔ Telly Chakkar 
  14. "Deblina Chatterjee Plays Goddess Lakshmi in 'Vighnaharta Ganesh' Serial"۔ India West۔ 04 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2021 
  15. "Bengali movie Ami Aadu review"۔ Times of India