دیگ و تیغ و فتح
مذہبی نعرہ
دیگ و تیغ و فتح (Deg Tegh Fateh) (پنجابی: ਦੇਗ ਤੇਗ਼ ਫ਼ਤਿਹ) ایک سکھ نعرہ ہے جو خالصہ کی دوہری ذمہ داری کی نشان دہی کرتا ہے، یعنی ضرورت مندوں اور مظلوموں کے لیے خوراک اور تحفظ فراہم کرنا۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ W. Owen Cole، Sambhi, Piara Singh (1997)۔ A popular dictionary of Sikhism (Rev. ایڈیشن)۔ Richmond, Surrey: Curzon۔ صفحہ: 28۔ ISBN 0-203-98609-1۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2016