ایسا علاقہ جس کے بسنے والے کم از کم 10 فیصد لوگ کھیتی باری سے منسلک ہو ں دیہی علاقہ کہلانے کا مستحق ہے۔

باروسا وادی، جنوبی آسٹریلیا

دیہی علاقہ (Rural area) عام طور پر ایک ایسا ایک جغرافیائی علاقہ ہے جو شہروں اور قصبوں سے باہر واقع ہے۔[1] ایک تعریف کے مطابق ایسے آباد مقامات جو شہری علاقے نہیں ہیں وہ دیہی علاقے ہیں۔[2]

عام طور دیہی علاقے کم کثافت آبادی والے اور چھوٹی بستیوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔ زرعی علاقے عام طور پر دیہی علاقے ہوتے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "WordNet Search - 3.1"۔ Wordnetweb.princeton.edu۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25
  2. "Defining the Rural Population"۔ Hrsa.gov۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25