دی سٹی اینڈ دی پلر (ناول)
دی سٹی اینڈ دی پلر (انگریزی: The City and the Pillar) امریکی مصنف گور وڈال کا تیسرا شائع شدہ ناول ہے، جو 1946ء میں لکھا گیا اور 10 جنوری 1948ء کو شائع ہوا۔ یہ ناول ایک ایسے نوجوان کے بارے میں ہے جو سن بلوغ کو پہنچ رہا ہے اور اسے اپنی ہم جنس پرستی کی حقیقت کا اندازہ ہوتا ہے۔ [1]
دی سٹی اینڈ دی پلر ایک اہم ناول ہے کیونکہ اس کو دوسری جنگ عظیم کے بعد کا ایک ایسا ناول مانا گیا ہے، جس کے ہم جنس پرست مرکزی کردار کو ہمدردانہ انداز میں پیش کیا گیا ہے اور اس کو معاشرتی اقدار کی خلاف ورزی کی پاداش میں کہانی کے آخر میں قتل نہیں کیا گیا ہے۔ اسے "جنگ سے متاثر ہم جنس پرستوں کے اہم ناولوں میں سے ایک" مانا گیا ہے، جو براہ راست مردانہ ہم جنس پرستی سے متعلق ہے۔ اس کے علاوہ، یہ ان چند ہم جنس پرست ناولوں میں شامل تھا جو 1950 کی دہائی کے اوائل میں سستے پیپر بیک کی شکل میں دوبارہ چھاپے گئے تھے۔ [2] [3]
پلاٹ کا خلاصہ
ترمیماہم موضوعات
ترمیمتنقیدی تجزیہ
ترمیمشہر اور ستون نظر ثانی شدہ
ترمیممتاثر تخلیقات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Austen, Roger. Playing the Game: The Homosexual Novel in America, (New York, Bobbs-Merrill Company, Inc., 1977), page 119.
- ↑ Stryker, Susan. Queer Pulp: Perverted Passions from the Golden Age of the Paperback, (San Francisco, CA: Chronicle Books, 2001), pages 17 and 103.
- ↑ Michael Bronksi (2003)۔ Pulp Friction: Uncovering the Golden Age of Gay Male Pulps۔ New York: St. Martin's Griffin۔ صفحہ: 343