دی ہندو انگریزی زبان کا ایک روزنامہ بھارتی اخبار ہے۔ اس کا صدر دفتر چنائی میں ہے۔ 1878ء میں جب دی ہندو شروع کیا گیا تو وہ ہفتہ وار اخبار تھا اور 1889ء میں روزانہ شائع کیا جانے لگا۔ یہ بھارت کے دو ریکارڈ کے اخبارات میں سے ایک ہے[6][7] اور دی ٹائمز آف انڈیا کے بعد دوسرا بڑا نشر و اشاعت ہونے والا انگریزی زبان کا اخبار ہے۔[4] دی ہندو زیادہ تر جنوبی بھارت میں چھپتا ہے اور یہ آندھرا پردیش، تمل ناڈو اور کیرلا، تلنگانہ، کرناٹک میں دور دور تک پڑھے جانے والا انگریزی زبان کا روزنامہ اخبار ہے۔

دی ہندو
The Hindu logo.gif
NewsPaperTheHindu.png
16 مارچ 2005ء کی تاریخ کا دی ہندو کا پہلا صفحہ
قسمروزنامہ اخبار
ہیئتبراڈ شیٹ
مالکدی ہندو گروپ، اور
کستوری اینڈ سنز لمیٹڈ
بانیگنپتی سبھرا منیا ائی یر
ناشراین رام[1]
مدیرمُکند پدمنابھن[2][3]
آغاز20 ستمبر 1878ء (1878ء-09-20)
زبانانگریزی
صدر دفترچنائی
تعداد اشاعت1,216,118 روزانہ[4]
آئی ایس ایس این0971-751X
او سی سی ایل نمبر13119119
ویب سائٹwww.thehindu.com

حوالہ جاتترميم

  1. "Changes at the Helm: Editorial and Business". دی ہندو. چنائی، بھارت. 22 اکتوبر 2013. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2013. 
  2. "Mukund Padmanabhan is Editor of The Hindu; Raghavan Srinivasan becomes Business Line Editor". دی ہندو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2016. 
  3. ودھی چودھری. "'The Hindu' appoints Mukund Padmanabhan as editor". livemint.com/. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2016. 
  4. ^ ا ب "Submission of circulation figures for the audit period Jan – Jun 2017". Audit Bureau of Circulations. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2016. 
  5. "thehindu.com Site Info". الیگزا انٹرنیٹ. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2014. 
  6. ڈیزے، جین؛ سن، امرتیہ (1991-02-21). The Political Economy of Hunger: Volume 1: Entitlement and Well-being (بزبان انگریزی). Clarendon Press. ISBN 978-0-19-154446-0. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 01 فروری 2018. 
  7. بالڈ، ویویک؛ چٹرجی، میابی؛ ریڈی، سوجانی؛ وملاسری، مانو (2013-07-22). The Sun Never Sets: South Asian Migrants in an Age of U.S. پاور (بزبان انگریزی). NYU Press. ISBN 0-8147-8643-X. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 01 فروری 2018.