محمد ذاکر حسین (پیدائش: 2 جنوری 1977ء، ڈھاکہ )بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے سابق ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ انھوں نے اپنا واحد ایک روزہ پاکستان کے خلاف 12 جنوری 1998ء کو کھیلا۔ [1] وہ بنگلہ دیش کے اول درجہ اور لسٹ اے کرکٹ کھلاڑی تھے۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں بازو کا میڈیم فاسٹ بولر ہے۔ انھوں نے 2000-01ء میں چٹاگانگ ڈویژن اور 2004-05ء میں کھلنا ڈویژن کے لیے بنگلہ دیش نیشنل کرکٹ لیگ میں دو بار کھیلا۔

ذاکر حسین
ذاتی معلومات
مکمل ناممحمد ذاکر حسین
پیدائش (1977-01-02) 2 جنوری 1977 (عمر 47 برس)
ڈھاکہ، بنگلہ دیش
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 41)12 جنوری 1998  بمقابلہ  پاکستان
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 1 2 7
رنز بنائے 0 2 19
بیٹنگ اوسط 0.00 2 9.50
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 0 2 13
گیندیں کرائیں 24 135 305
وکٹیں 0 2 4
بولنگ اوسط 19.50 58.50
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 1/7 2/50
کیچ/سٹمپ 0/– 2/– 0/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 7 فروری 2018

حوالہ جات ترمیم

  1. "Zakir Hossain cricketer's profile at Espncricinfo"۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جنوری 2018