ذو الفقار مرزا پاکستان پیپلز جماعت کے سندھ سے تعلق رکھنے والا ممتاز سیاست دان ہیں۔ سندھ کابینہ میں وزیر رہے۔ فہمیدہ مرزا کے شوہر ہیں۔ 1993-1996ء میں قومی پارلیمان کا رکن رہا۔ 2008ء میں بدین کے حلقہ ps-57 سے سندھ پارلیمان کا رکن منتخب ہوا۔ 28 اگست 2011ء کو سندھ حکومت کی وزارت اور پیپلز جماعت سے مستعفی ہو گئے۔ انہؤں نے الزام لگایا کہ متحدہ قومی موومنٹ کراچی میں تہدّفی قتل میں ملوث ہے۔ اس کے علاوہ برطانیہ اور امریکا پاکستان مخالف منصوبہ پر عمل کر رہے ہیں۔[1] اپنی جماعت کے رہنماوں کی تنقید کے بعد مرزا نے 30 جولائی 2011ء کو سیاست سے سبکدوشی کا اعلان کر دیا۔[2]

ذوالفقار مرزا
تفصیل=
تفصیل=

صوبائی وزیر
معلومات شخصیت
پیدائش 12 جنوری 1954ء (70 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حیدرآباد  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد حسنین عل مرزا  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کیڈٹ کالج پٹارو
لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز، جامشورو  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  1. "سندھ کے سینیئر وزیر مستعفی، رحمان ملک پر کڑی تنقید"۔ بی بی سی موقع۔ 28 اگست 2011ء۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2011 
  2. "Zulfiqar Mirza clears way for Muttahida's return"۔ دی نیشن۔ 31 اگست 2011ء۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ