روبن
(رئبون سے رجوع مکرر)
رئبون یا روبین یا روبن کتاب پیدائش کے مطابق (انگریزی: Reuben یا Re'uven) عبرانی: רְאוּבֵן، معیاری Rəʾuven طبری Rəʾûḇēn) یعقوب اور لیاہ کے پہلے بیٹے تھے اور قبیلہ رئبون کے بانی تھے۔
روبن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1669 ق مء فدام ارام |
تاریخ وفات | سنہ 1445 ق مء |
اولاد | حنوک [1] |
والد | یعقوب |
والدہ | لیاہ |
بہن/بھائی | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : Genesis — باب: 9 — فصل: 46