رائل جیوگرفیکل سوسائٹی
شاہی جغرافیائی جمعیت (Royal Geographical Society) ایک برطانوی عالمانہ جمعیت ہے جس کا قیام 1830 میں ہوا۔
رائل جیوگرفیکل سوسائٹی | |
---|---|
مخفف | RGS-IBG |
ملک | مملکت متحدہ |
صدر دفتر | کنسنگٹن، لندن، برطانیہ |
تاریخ تاسیس | 1830 |
صدر | جوڈت ریس |
تعداد ارکان | 16500 |
باضابطہ ویب سائٹ | www.rgs.org |
الملاحظات
|
|
متناسقات | 51°30′05″N 0°10′30″W / 51.5015°N 0.1751°W |
درستی - ترمیم |