کومبو رائے پرسنگا سلوا (پیدائش: 9 مئی 1980ء) سری لنکا میں پیدا ہونے والا امریکی کرکٹ کھلاڑی ہے ، جو اس وقت ریاستہائے متحدہ کی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] اس نے 2000-01ء کے سیزن میں اول درجہ ڈیبیو کیا۔ اس نے 17 اگست 2004ء کو 2004ء کے ایس ایل سی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ میں مورس اسپورٹس کلب کے لیے ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا۔ [2]جون 2019ء میں اسے برمودا میں 2018-19ء کے آئی سی سی ٹی20 عالمی کپ امریکا کوالیفائر ٹورنامنٹ کے ریجنل فائنلز سے قبل ریاستہائے متحدہ کی کرکٹ ٹیم کے 30 رکنی تربیتی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] جون 2021ء میں اسے پلیئرز ڈرافٹ کے بعد امریکا میں مائنر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے منتخب کیا گیا۔ [4] [5]

رائے سلوا
ذاتی معلومات
مکمل نامکومبو رائے پرسنگا سلوا
پیدائش (1980-05-09) 9 مئی 1980 (age 43)
بالاپیتیا، سری لنکا
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 9)15 مارچ 2019  بمقابلہ  متحدہ عرب امارات
آخری ٹی2016 مارچ 2019  بمقابلہ  متحدہ عرب امارات
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 2 87 75
رنز بنائے 32 3176 721
بیٹنگ اوسط 16.00 23.87 11.81
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 4/15 0/1
ٹاپ اسکور 25 171 50
گیندیں کرائیں 12 4003 1621
وکٹیں 0 86 47
بولنگ اوسط 29.33 25.93
اننگز میں 5 وکٹ 0 3 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 7/41 4/40
کیچ/سٹمپ 1/– 85/– 18/–
ماخذ: Cricinfo، 31 مئی 2019ء

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Roy Silva"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2017 
  2. "1st Round, Colombo, Aug 17 2004, Twenty-20 Tournament"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2021 
  3. "Former SA pacer Rusty Theron named in USA squad"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2019 
  4. "All 27 Teams Complete Initial Roster Selection Following Minor League Cricket Draft"۔ USA Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2021 
  5. "Nine Sri Lankans to play in USA MiLC tournament; Arjuna Ranatunga's son among them"۔ The Papare۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2021