رائے محمد اقبال پرہاروی


مولوی محمد اقبال پرہاروی ایک متبحر عالم دین اور بلند مقام درویش ہیں۔ آپ بہت اچھے استاد اور مدرس بھی ہیں۔

عصر حاضر کے امام و سلسلہ چشتیہ پرہارویہ کے خلیفہ مولانا محمد اقبال پرہاروی ہیں جن کو منصب ان کے والد مولانا صوفی محمد یار پرہاروی عرف صدر صاحب سے ملا ۔

مولوی محمد اقبال پرہاروی نے اپنی ابتدائی تعلیم کا آغاز گھر "بستی پرھاڑ غربی شریف" سے ہی کیا جہاں ان کو والد کی شکل میں عظیم استاد ملا جہاں انھوں نے قرآن پاک حفظ کیا ۔

جامعہ العریبیہ العزیزیہ پرہارویہ درسگاہ کے نگران اورمہتمم عالی بھی ہیں۔اور جامعہ میں استاد اور مدرس بھی ہیں۔

سلسلہ چشتیہ پرہاڑویہ نظامیہ کی بزرگ ہستیوں میں راؤ غلام محمد اور صوفی محمد یار ہم منسب و رفیق تھے۔