رابرٹ لارنس مونٹیتھ (پیدائش: 21 اکتوبر 1937ء)|(انتقال: 12 جولائی 1988ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1974ء اور 1979ء کے درمیان 6 ٹیسٹ میچوں اور 1975ء اور 1981ء کے درمیان 3 ون ڈے میچوں میں کھڑے ہوئے۔ [1]

رابرٹ مونٹیتھ
ذاتی معلومات
مکمل نامرابرٹ لارنس مونٹیتھ
پیدائش21 اکتوبر 1937(1937-10-21)
وفات12 جولائی 1988(1988-70-12) (عمر  50 سال)
ہٹ ویلی, نیوزی لینڈ
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر6 (1974–1979)
ایک روزہ امپائر3 (1975–1981)
ماخذ: Cricinfo، 13 جولائی 2013

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 12 جولائی 1988ء کو ہٹ ویلی، نیوزی لینڈ میں 50 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Robert Monteith"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2013