رابعہ بٹ

پاکستانی ماڈل اور اداکارہ

رابعہ راشد بٹ (پیدائش: 26 فروری 1990ء) اایک پاکستانی سپر ماڈل [1][2] اداکارہ اور ٹی ای ڈی ایکس اسپیکر ہیں [3] انھوں نےپاکستان کے کئی برانڈز کے ساتھ کام کیا ہے جن میں برانڈز جیسے کھادی، ایلان اور سیفائیر کی مصنوعات کی تشہیر کے لے ان کے چہرے کو بہت پسند کیا گیا انہوں نے پاکستان کی فیشن انڈسٹری میں اپنے کام کے لئے دو لکس اسٹائل ایوارڈز [4] اور ایک بی سی ڈبلیو ایوارڈ جیتا ہے [5] بعد میں انہوں نے بطور اداکارہ اپنے کیریئر کو آگے بڑھایا۔رابعہ راشد بٹ پاکستان کے شہر لاہور میں پیدا ہوئیں۔

رابعہ بٹ
Rabia butt.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 26 فروری 1990 (32 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ،  ماڈل  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی تعلیمترميم

انھوں نے ابتدائی اور اعلیٰ تعلیم لاہور سے حاصل کی اور ماس کمیونیکیشنز میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی [6] انھوں نے اپنی پہلی فیچر فلم ہجرت میں کام کیا۔ فاروق مینگل نے اس فلم ی ہدایتکاری کی اور اس فلم میں ان کے مقابل اسد زمان تھے۔ فلم 2016 میں ریلیز ہوئی [7]

میوزک ویڈیوزترميم

رابعہ بٹ متعدد میوزک ویڈیووں میں نظر آئیں جیسے قرۃ العین بلوچ کی سیاں اور سجاد علی کی میوزک ویڈیو ناخن میں۔

ڈرامےترميم

انہوں نے ہم ٹی وی کے مشہور ڈراما آنگن کے ذریے ٹی وی اسکرین پر قدم رکھا یہ ڈراما 2018ء میں آن ائیر ہوا۔اس کی ہدایتکاری محمد احتشام الدین نے کی۔اس کے بعد یہ دل میرا میں کام کیا۔ جو 2019ء میں ٹیلی ویژن کی اسکرین پر آیا۔ جس کی احسن تالیش نے ہدایتکاری کی اور اس میں ان مد مقابل عدنان صدیق کے ساتھ ساتھ سجل علی اور احد رضا میر ہیں فی الحال ہم انھیں ایک دوسرے ٹی وی پروجیکٹ میں مرکزی کردار کے طور پر دیکھ رہے ہیں ڈرامے کا نام سوتیلی ممتا ہے اس کی ہدایت کاری میر سکندر علی نے کی ہے سوتیلی ممتا 2020ء میں ریلیز ہوئی۔

حوالہ جاتترميم

  1. "Pakistan's Fashion Models: Rabia Butt". Fashion Central. 29 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2013. 
  2. Truth be told, I never wanted to act: Rabia Butt
  3. Why I didn't let go of my love | Rabia Butt | TEDxPunjabUniversity (انگریزی میں)، اخذ شدہ بتاریخ 2020-06-03 
  4. "lux style awards 2012 winners – Google Search". www.google.com.pk. اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2020. 
  5. "Rabia butt (official fan page) | Facebook". En-gb.facebook.com. اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2013. 
  6. "Personal life of Rabia". اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2013. 
  7. hijratt (2013-03-22). "Hijrat". Hijratthemovie.blogspot.co.uk. اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2013.