رابعہ قاری پہلی مسلم خاتون تھیں جو جنوبی ایشیا پاکستان میں بیرسٹر بنیں۔ پہلی خاتون ہیں جس نے لاہور ہائی کورٹ بار کونسل میں دو دفعہ منتخب ہوئیں اور 1960ء بطور صدرمنتخب ہوکر خدمات سر انجام دیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔