راجندر ناتھ رہبر
بھارتی شاعر
راجندر ناتھ رہبر اردو کے مشہور شاعر ہیں، جگجیت سنہ دوارا گایی اپنی نظم "تیرے خوشبو میی بسے خط" کے لیے جانے جاتے ہیں،[1]
راجندر ناتھ رہبر | |
---|---|
پیدائش | راجندر شرما نومبر 5, 1931 شکر گڑھ، پنجاب، پاکستان |
پیشہ | اردو شری |
قومیت | بھارتی |
شہریت | بھارتی |
تعلیم | ، ایم اے |
اصناف | غزل، نظم، نغمہ |
شریک حیات | کیلاش سرما |
اولاد | درپن پٹھانکوٹی |
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیمراجندر ناتھ رہبر کی پیدائش 1 جنوری، 1931 کو پاکستان کے سکرگرھ مے ہوئی، بنٹوارے کے باد بھارتی آ گئے، خالسہ کالیج سے ام۔ سے کی٬ رتن پنڑوروی ساحب سے شاعر کا فن سیکھا، [2]
کتابیں
ترمیم- ملہار
- کلس
- اور شام ڑھل گیئ
- زیب۔ سخن
- تیرے ش
- خوشبو مے بسے خط
- یاد آؤنگا
- اردو نظم مے پنجاب کا حسسا