راجا ضیاء الحق ایک پاکستانی موٹیویشنل اسپیکر ، استاد، ٹرینر اور یوتھ کلب کے سی ای او ہیں.[1][2]

راجہ ضیاء الحق
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف پورٹسماؤتھ
یونیورسٹی آف کینبرا   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ عالم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعۂ بحریہ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تعلیم اور پیشہ

ترمیم

انھوں نے یونیورسٹی آف پورٹسماؤتھ اور یونیورسٹی آف کینبرا سے گریجویشن کیا ہے۔

وہ بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس میں لیکچرار ہیں۔ وہ مختلف ٹی وی شوز، یونیورسٹیوں اور اداروں میں تقریریں اور گفتگو بھی کرتے رہتے ییں۔ [3][4][5]

نیز وہ یو ٹیوب پہ مشہور زمانہ علمی مجلس "maulvi with an attitude" کے میزبان بھی ہیں جس میں وہ دینی, سیاسی, معاشرتی اور بہت سارے موضوعات پر گفت و شنید کرتے رہتے ہیں.[6]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Point Blank: Interview with Raja Zia ul Haq"۔ 10 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2021 
  2. "The road to self-discovery"۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2021 
  3. "Seminar on "Age of Fitnah""۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2021 
  4. ""SINLESS", every saint has a past every sinner has a future"۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2021 
  5. "Jinns invade campuses"۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2021 
  6. "Maulvi with an attitude"