رادھا (ہندی: राधा‎) کو رادھکا، رادھا رانی اور رادھے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ رادھا وشنویت روایت کی معروف دیوی ہیں۔ آپ کرشن کی سب سے محبوب گوپی تھیں، ہندو اِن کو اور کرشن کو ایک ساتھ جوڑے میں پوجتے ہیں۔ یہ قرون وسطی کے زمانے کے ہندو متون میں بھگوان کرشن کی سب سے زیادہ اہم ساتھی مذکور ہیں۔[2][3]۔ رادھا شکتیت کا بھی ایک اہم حصہ ہے۔ دیوی و گوپی رادھا کو لکشمی کا اوتار سمجھا جاتا ہے۔[4][5]

رادھا
राधा
رادھا
کرشنا اور رادھا بینگلور مندر میں
دیوناگریराधा
سنسکرت نقل حرفیرادھا
متونبرہما ویترا پُران، دیوی بھگوت پران، گیت گووند، دیگر
ذاتی معلومات
والدین
  • ورشبھانو[1] (father)
  • کمالوتی[1] (mother)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب جیکی مینزیس (2006)۔ دیوی (Godess): خدائی طاقت (divine energy)۔ آرٹ گیلری آف نیو ساؤتھ ویلز۔ صفحہ: 54۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2017 
  2. جان اسٹریٹن ہالی، ڈونا میری ولف (1982)۔ خدائی ساتھی (The Divine Consort): رادھا اور بھارت کی دیوی۔ موتی لال بنارسی داس۔ صفحہ: 1–12۔ ISBN 978-0-89581-102-8۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2017 
  3. بربرا اسٹولر ملر (1975)۔ "Rādhā: Consort of Kṛṣṇa's Vernal Passion"۔ جنرل آف دی امریکن اورینٹل سوسائٹی۔ امریکن اورینٹل سوسائٹی۔ 95 (4): 655–671۔ doi:10.2307/601022 
  4. مونئر مونئر-ویلیمز، رادھا، سنسکرت-انگلش ڈکشنری وِدھ ایسٹمولوجی، آکسفورڈ یونیورسٹی پریس، صفحہ 876
  5. ڈی۔ ماسن (2009)۔ Theatre and Religion on Krishna’s Stage: Performing in Vrindavan۔ پالگریو میک میلن۔ صفحہ: 79۔ ISBN 978-0-230-62158-9۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2017