راضیہ سلطان (عثمانی ترکی: راضیہ سلطان  – 1519- 1520) ایک عثمانی شہزادی تھی، جو سلطنت عثمانیہ کے سلطان سلیمان اول کی بیٹی تھی۔ وہ 1520ء میں اپنے سوتیلے بھائیوں شہزادے محمود اور شہزادے مراد کے ساتھ ایک متعدی بیماری، شاید چیچک کی وجہ سے انتقال کر گئیں۔ وہ بیشکتاش، استنبول میں یحییٰ آفندی کی خانقاہ میں دفن ہیں۔ [1].[2]

راضیہ سلطان
معلومات شخصیت
مقام پیدائش مانیسا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام وفات استنبول   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن استنبول   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد سلیمان اعظم   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان عثمانی خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. M. Çağatay Uluçay (1985)۔ Padişahların Kadınları ve Kızları (بزبان ترکی)۔ Türk Tarih Kurumu۔ صفحہ: 39 
  2. Leslie P. Peirce (1993)۔ The Imperial Harem: Women and Sovereignty in the Ottoman Empire۔ Oxford University Press۔ صفحہ: 302۔ ISBN 9780195086775