ہاکی ٹیم کے سابق کپتان ہیں۔ انھوں نے 2004 کے سمر اولمپکس میں مردوں کے ہاکی ٹورنامنٹ میں حصہ لیا ۔

غضنفر علی 2 فروری 1978ء کو عارف والا میں پیدا ہوئے،

23 اپریل 2022ء کو پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپئن رانا غضنفر علی گھانا ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر ہو گئے۔پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے مطابق رانا غضنفر علی گھانا کی مینز اور ویمنز ٹیموں کے ساتھ برمنگھم کامن ویلتھ گیمز تک ذمہ داری نبھائی،

23 مئی 2022ء کو پاکستان کے سابق ہاکی ٹیم کپتان اولپمیئن رانا غضنفر علی کو انگلینڈ کی ٹیم میں منتخب کر لیا گیا۔