مرکزی مینیو کھولیں

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم

(راولپنڈی کرکٹ مدرج سے رجوع مکرر)

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی، پاکستان میں واقع ایک اسٹیڈیم ہے ہے۔ یہ اسٹیڈیم اسلام آباد سے 4 میل کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہاں تقریبا 15000 افراد بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کوون ڈے کا درجہ 1992 میں اور ٹیسٹ کا درجہ 1993میں دیا گیا۔[1]

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم
PCS (پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم)
میدان کی معلومات
مقام راولپنڈی
تاسیس 19 جنوری 1992
گنجائش 25,000
ملکیت پاکستان کرکٹ بورڈ
مشتغل راولپنڈی شہر کی کرکٹ کی تنظیم
متصرف راولپنڈی، راولپنڈی ریمز، پاکستان
اینڈ نیم
پویلین اینڈ
شیل اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ 9 دسمبر – 14 دسمبر 1993:
 پاکستان بمقابلہ  زمبابوے
آخری ٹیسٹ 13 اپریل – 16 اپریل 2004:
 پاکستان بمقابلہ  بھارت
پہلا ایک روزہ 19 جنوری 1992:
 پاکستان بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ 5 دسمبر 2006:
 پاکستان بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
بمطابق 25 اپریل 2011
ماخذ: http://www.cricinfo.com/ci/content/ground/59006.html راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم, کرک انفو

ریکارڈترميم

  • پہلا ٹیسٹ میچ: دسمبر 9–14، 1993 – پاکستان بمقابلہ زمبابوے۔
  • پہلا ایک روزہ بین الاقوامی: 19 جنوری 1992 – پاکستان بمقابلہ سری لنکا۔

ٹیسٹترميم

  • زیادہ سے زیادہ ٹیم سکور: 600، بھارت بمقابلہ پاکستان، 13 اپریل 2004
  • کم سے کم ٹیم سکور:139، ویسٹ انڈیز بمقابلہ پاکستان، 29 نومبر 1997
  • زیادہ سے زیادہ انفرادی سکور:270، راہول ڈریوڈ، بھارت بمقابلہ پاکستان، 13 اپریل 2004
  • سب سے بڑی شراکت داری:323، عامر سہیل، انضمام الحق، پاکستان بمقابلہ، ویسٹ انڈیز، 29 نومبر 1997

حوالہ جاتترميم

  1. "راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم"۔ کرک انفو۔ 17 جون 2011۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2011۔