مرکزی مینیو کھولیں

رحمان ملک

پاکستان میں سیاستدان

سینیٹر رحمان ملک (پیدائش: 12 دسمبر 1951ء) پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والا سیاست دان ہے جو وزیر داخلہ پاکستان رہ چکے ہیں۔۔ سیاست سے پہلے وہ ایف آئی اے کے سربراہ تھے۔ سینیٹر رحمان ملک محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے با اعتماد اور وفادار ساتھیوں میں سے ہیں۔

سینیٹر رحمان ملک نے دھشتگردی کیخلاف جنگ میں بہت اہم اور بہادرانہ کردار ادا کیا ہے۔

سینیٹر رحمان ملک کو ان کے بہترین کارکردگی کے بنیاد پر حکومت پاکستان نے ستارہ شجاعت اور نشان امتیاز سے نوازا ہے۔

حوالہ جاتترميم