رحمت شاہ

افغان کرکٹ کھلاڑی

رحمت شاہ (انگریزی: Rahmat Shah) (پیدائش: 6 جولائی 1993ء) افغانستان قومی کرکٹ ٹیم کا ایک کھلاڑی ہے۔[1]

رحمت شاہ
شاہ 2021 میں
ذاتی معلومات
مکمل نامرحمت شاہ زرمتائی
پیدائش (1993-07-06) 6 جولائی 1993 (عمر 31 برس)
زرمت, صوبہ پکتیا, افغانستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا لیگ بریک گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 8)14 جون 2018  بمقابلہ  بھارت
آخری ٹیسٹ14 جون 2023  بمقابلہ  بنگلہ دیش
پہلا ایک روزہ (کیپ 29)6 مارچ 2013  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
آخری ایک روزہ22 اگست 2023  بمقابلہ  پاکستان
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2013افغان چیتاز
2013/14-2014/15محمڈن اسپورٹنگ کلب
2017مس عینک ریجن
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 7 95 20 137
رنز بنائے 424 3,191 1,172 4,573
بیٹنگ اوسط 30.28 36.26 40.41 37.17
100s/50s 1/3 5/23 3/7 7/30
ٹاپ اسکور 102 114 144 114
گیندیں کرائیں 66 537 860 1,787
وکٹ 1 15 15 56
بالنگ اوسط 43.00 36.71 29.33 29.96
اننگز میں 5 وکٹ 1 0 2
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 1/34 5/32 3/30 5/32
کیچ/سٹمپ 4/– 20/– 12/– 32/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 7 جون 2023

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Rahmat Shah"