رحیم شاہ ایک ایک پاکستانی موسیقار ہیں۔ انھوں اپنے کیرئر کا آغاز پشاور سے کیا اور فی الحال کراچی میں کام کر رہے ہیں۔ رحیم شاہ اردو،پشتو اور پنجابی میں موسیقی کرتے ہیں۔

رحیم شاہ
‎رحیم شاہ 2011ء میں
ذاتی معلومات
پیدائشی ناممحمد رحیم[1]
پیدائشدسمبر 1975 (عمر  سال)
تعلقخیبر پختونخوا، پاکستان
اصنافپاپ میوزک اور
بھنگڑا
پیشےگلوکاری
موسیقار
سالہائے فعالیت1999–حال
ریکارڈ لیبلFire Records

12 دسمبر 1975ء کو پیدا ہوئے،

مزید ترمیم

حوالہ جات ترمیم