رفعت عباس
رفعت عباس (انگریزی: Rifat Abbas) پنجاب پاکستان کے سرائیکی خطے سے تعلق رکھنے والے اردو اور سرائیکی زبان کے منفرد لہجے کے معروف پاکستانی شاعر ہیں۔
رفعت عباس | |
---|---|
پیدائش | رفعت عباس جولائی 7, 1957 ملتان پاکستان |
قلمی نام | رفعت عباس |
پیشہ | شاعر، ناول نگار |
زبان | سرائیکی |
نسل | سرائیکی |
شہریت | ![]() |
تعلیم | ایم اے |
مادر علمی | ملتان یونیورسٹی |
اصناف | شاعری، ناول |
موضوع | شعر، ادب |
اہم اعزازات | صدارتی اوارڈ تمغائے حسن کارکردگی |
حالات زندگی
ترمیمرفت عباس 7 جولائی 1957ء میں ملتان میں پیدا ہوئے اور رفعت عباس نے گورنمنٹ ایمرسن کالج ملتان سے تعلیم حاصل کی اور گورنمنٹ ولایت حسین کالج، ملتان میں لیکچرر اور پھر اسسٹنٹ پروفیسر بنے۔[1]
تصانیف
ترمیم- ایں نارنگی اندر
- مَابولی دَا باغ ( مئی 2014ء/112 ص /نظماں)
- بھوندی بھوئیں تے (1995ء ،80 ص /سرائیکی شاعری)
- جھومری جھم ٹرے (1989ء/55 ص /سرائیکی شاعری)
- پرچھیاں اتے پھل(1984ء/سرائیکی شاعری)
اوارڈ
ترمیمرفت عباس کو 14 اگست 2021ء کو صدارتی اوارڈ تمغائے حسن کارکردگی ملا۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2021-08-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-16
- ↑ https://www.dawn.com/news/1640759