قدیم روم میں ایک صوبہ (انگریزی: provincia, جمع provinciae) ایک بنیادی اور 293ء تک اطالیہ سے باہر سلطنت کی سب سے بڑی علاقائی اور انتظامی اکائی تھی۔

آگستس کے تحت رومی سلطنت (31 ق م – 14 عیسوی)۔ زرد: 31 ق م۔ گہرا سبز 31–19 ق م، ہلکا سبز 19–9 ق م، زردی مائل سبز 9–6 ق م۔

بیرونی روابط

ترمیم