روڈولف کرسٹوف ائیوکن

جرمن فلسفی
(روڈولف کرسٹوف یوکن سے رجوع مکرر)

روڈولف کرسٹوف ائیوکن 1846ء تا 1926ء ) ایک جرمن زبان کے آدرشی فلسفی تھا جس کو 1908ء میں نوبل انعام برائے ادب دیا گیا۔ ائیوکن نے اپنے آدرشیت کی تقلیب کی اور اسے روحانی تلاش میں بدل دیا۔ ائیوکن کی شہرت مختصر عرصے کی تھی اور آج اس کی تحریریں کم و بیش فراموش کی جا چکی ہیں۔ فلسفیانہ مطالعات کے علاوہ اس نے مذہب پر بھی کتابیں لکھیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ ائیوکن کو ملنے والا انعام دراصل الفریڈ نوبل کی جزوا نامکمل وصیت کی مطابقعت میں تھا جس کی رو سے ادب کا انعام آدرشی رجحان کے حاصل کام میں کمال کے اعتراف میں بھی دیا جا سکتا تھا۔

روڈولف کرسٹوف ائیوکن
(جرمن میں: Rudolf Christoph Eucken)،(جرمن میں: Rudolf Eucken ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Rudolf Christoph Eucken.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 5 جنوری 1846[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوریش[8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 15 ستمبر 1926 (80 سال)[9][5][6][10]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یئنا[11]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Germany.svg جرمنی
Flag of Prussia (1892-1918).svg پروشیا
Flag of Germany (1867–1919).svg جرمن سلطنت
Flag of Germany (3-2 aspect ratio).svg جمہوریہ وایمار  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد والٹر ائیوکن  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ گوٹنجن
جامعہ ہومبولت  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلسفی،  مصنف،  استاد جامعہ،  نثر نگار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن[12]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ جینا،  ہارورڈ یونیورسٹی،  جامعہ بازیل  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
دستخط
Rudolf Eucken (signature).jpg
 

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/118682555  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12401443r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Rudolf-Christoph-Eucken — بنام: Rudolf Christoph Eucken — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w68h6463 — بنام: Rudolf Christoph Eucken — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/2816694 — بنام: Rudolf Eucken — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب InPhO ID: https://www.inphoproject.org/2975 — بنام: Rudolf Christoph Eucken — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/eucken-rudolf-christoph — بنام: Rudolf Christoph Eucken
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118682555  — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. Biografie Rudolf Christoph Eucken (German)". Bayerische Nationalbibliothek — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اکتوبر 2018
  10. بنام: Christoph Eucken — Projekt Gutenberg-DE ID: https://www.projekt-gutenberg.org/autoren/namen/eucken.html
  11. ربط : https://d-nb.info/gnd/118682555  — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  12. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12401443r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  13. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/literature/laureates/1908/
  14. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/