ریاستہائے متحدہ میں تعلیمی نظام

ریاستہائے متحدہ میں تعلیمی نظام سے عمومًا عوامی اسکولوں مراد لیے جاتے ہیں۔ اس میں بالعموم روضۃ الاطفال سے ہائی اسکول تک کے سبھی تعلیمی پروگرام شامل ہیں۔ اسکول یا اسکولی ضلع تعلیمی نظام کی تسلیم شدہ سب سے چھوٹی شکل ہے جبکہ ممالک اس کی سب سے بڑی شکل ہیں۔ ریاستیں بھی اپنا تعلیمی نظام رکھتی ہیں۔ تعلیمی نظام اس اس چیز پر محیط ہے جو عوامی اسکول کے طلبہ کو مرکزی ریاستی یا سماجی سطح پرتعلیم فراہم کرتے ہیں۔

the United States of America میں تعلیم
قومی تعلیمی میزانیہ (2007)
میزانیہ$1 trillion (public and private, all levels)[1]
عام تفصیلات
پرائمری زبانیںامریکی انگریزی
طرز نظامState, private
خواندگی
مرد100%[2]
خواتین100%[2]
اندراج
کل81.5 million
ابتدائی37.9 million1
ثانوی26.1 million (2006–2007)
بعد ثانوی20.5 million 2
کامیابی
ثانوی ڈپلوما81%
بعد ثانوی ڈپلوما30%[3]
1 Includes kindergarten
2 Includes graduate school

ان باتوں کا تعلیمی نظام میں خیال رکھا جاتا ہے وہ حسب ذیل ہیں:

  • قوانین، پالیسیاں اور ضابطے۔
  • عوامی مالیہ فراہمی، وسائل کی تقسیم اور مالیہ فراہمی کی سطحوں کو جائزہ لینے کی سطحیں۔
  • انسانی وسائل، عملہ کی بھرتی، معاہدے، معاوضہ اور ملازمین کے فوائد۔
  • کتابیں، کمپیوٹر، تدریسی وسائل اور دیگر سکھانے کا مواد۔
  • کئی دیگر تعلیمی عناصر جو اس مقصد میں معاون ہوں۔[4]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Bureau, U. C. (2009). The 2009 Statistical Abstract, Retrieved from National Data Book"۔ 10 جنوری 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ December 4, 2015 
  2. ^ ا ب "The World Factbook"۔ Cia.gov۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ September 21, 2013 
  3. "U.S. Bachelor Degree Rate Passes Milestone"۔ نیو یارک ٹائمز۔ February 24, 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2017 
  4. http://edglossary.org/education-system