ریاستہائے متحدہ کی گنجان آباد کاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ ریاست

یہ ریاستہائے متحدہ کی گنجان آباد کاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ ریاست (List of the most populous counties by U.S. state) ہے۔

جدول ترمیم

ریاست سب سے بڑی کاؤنٹی/پیرش/بلدہ آبادی (2013 تخمینہ) کاؤنٹی/پیرش نشست ریاستی آبادی (2013 تخمینہ)[1] سب سے بڑی کاؤنٹی ریاستی فیصد
الاباما جیفرسن کاؤنٹی، الاباما 659,479 برمنگھم، الاباما 4,833,722 13.64%
الاسکا اینکرایج، الاسکا 300,950 اینکرایج، الاسکا 735,132 40.94%
ایریزونا ماریکوپا کاؤنٹی، ایریزونا 4,009,412 فینکس، ایریزونا 6,626,624 60.50%
آرکنساس پولاسکی کاؤنٹی، آرکنساس 391,284 لٹل راک، آرکنساس 2,959,373 13.22%
کیلیفورنیا لاس اینجلس کاؤنٹی، کیلیفورنیا 10,017,068 لاس اینجلس 38,332,521 26.13%
کولوراڈو ایل پاسو کاؤنٹی، کولوراڈو 655,044 کولاریڈو سپرنگس، کولاریڈو 5,268,367 12.43%
کنیکٹیکٹ فیئرفیلڈ کاؤنٹی، کنیکٹیکٹ 939,904 برج پورٹ، کنیکٹیکٹ 3,596,080 26.14%
ڈیلاویئر نیو کیسل کاؤنٹی، ڈیلاویئر 549,684 ویلمینگٹن، ڈیلاویئر 925,749 59.38%
فلوریڈا میامی-ڈیڈ کاؤنٹی، فلوریڈا 2,617,176 میامی 19,552,860 13.39%
جارجیا (امریکی ریاست) فلٹن کاؤنٹی، جارجیا 1,010,562 اٹلانٹا، جارجیا 10,214,860 09.85%
ہوائی ہونولولو کاؤنٹی، ہوائی 983,429 ہونولولو، ہوائی 1,404,054 70.04%
ایڈاہو ایڈا کاؤنٹی، ایڈاہو 416,464 بویز, ایڈاہو 1,612,136 25.83%
الینوائے کک کاؤنٹی، الینوائے 5,240,700 شکاگو, الینوائے 12,882,135 40.68%
انڈیانا ماریون کاؤنٹی، انڈیانا 928,281 انڈیاناپولس، انڈیانا 6,570,902 14.13%
آئیووا پوک کاؤنٹی، آئیووا 451,677 دی موین، آئیووا 3,090,416 14.62%
کنساس جانسن کاؤنٹی، کنساس 566,933 اولیتھی، کنساس 2,893,957 19.59%
کینٹکی جیفرسن کاؤنٹی، کینٹکی 756,832 لوئی ویل، کینٹکی 4,395,295 17.22%
لوویزیانا ایسٹ بیٹون روج پیرش، لوزیانا 445,227 بیٹون روج، لوزیانا 4,625,470 09.63%
میئن کمبرلینڈ کاؤنٹی، میئن 285,456 ورٹلینڈ، مینے 1,328,302 21.49%
میری لینڈ مونٹگمری کاؤنٹی، میری لینڈ 1,016,677 راکویل، میری لینڈ 5,928,814 17.15%
میساچوسٹس مڈلسیکس کاؤنٹی، میساچوسٹس 1,552,802 کیمبرج، میساچوسٹس and لوویل، میساچوسٹس 6,692,824 23.20%
مشی گن وین کاؤنٹی، مشی گن 1,775,273 ڈیٹرائٹ 9,895,622 17.94%
مینیسوٹا ہینیپن کاؤنٹی، مینیسوٹا 1,198,778 منیاپولس 5,420,380 22.12%
مسیسپی ہائنڈز کاؤنٹی، مسیسپی 244,899 جیکسن، مسیسپی 2,991,207 08.19%
مسوری سینٹ لوئس کاؤنٹی، مسوری 1,001,444 کلیٹن، مسوری 6,044,171 16.57%
مونٹانا یلوسٹون کاؤنٹی، مونٹانا 154,162 بیلینگز، مونٹانا 1,015,165 15.19%
نیبراسکا ڈگلس کاؤنٹی، نیبراسکا 531,265 اوماہا، نیبراسکا 1,868,516 28.43%
نیواڈا کلارک کاؤنٹی، نیواڈا 2,027,868 لاس ویگاس، نیواڈا 2,790,136 72.68%
نیو ہیمپشائر ہلزبرووہ کاؤنٹی، نیو ہیمپشائر 402,922 مانچسٹر، نیو ہیمپشائر and ناشوا، نیو ہیمپشائر 1,323,459 30.44%
نیو جرسی برگن کاؤنٹی، نیو جرسی 925,328 ہیکینسیک، نیو جرسی 8,899,339 10.40%
نیو میکسیکو بیرنلیو کاؤنٹی، نیو میکسیکو 673,460 البیکرکی، نیو میکسیکو 2,085,287 32.30%
نیویارک بروکلن، نیویارک 2,592,149 بروکلن، نیویارک 19,651,127 13.19%
شمالی کیرولائنا میکلینبرگ کاؤنٹی، شمالی کیرولائنا 990,977 شارلٹ، شمالی کیرولائنا 9,848,060 10.06%
شمالی ڈکوٹا کیس کاؤنٹی، شمالی ڈکوٹا 162,829 فارگو, شمالی ڈکوٹا 723,393 22.51%
اوہائیو کواہوگا کاؤنٹی، اوہائیو 1,268,154 کلیولینڈ، اوہائیو 11,570,808 10.96%
اوکلاہوما اوکلاہوما کاؤنٹی، اوکلاہوما 755,245 اوکلاہوما شہر، اوکلاہوما 3,850,568 19.61%
اوریگون ملتنوماہ کاؤنٹی، اوریگون 759,256 پورٹلینڈ، اوریگون 3,930,065 19.32%
پنسلوانیا فلاڈیلفیا کاؤنٹی، پنسلوانیا 1,553,165 فلاڈیلفیا، پنسلوانیا 12,773,801 12.16%
روڈ آئلینڈ پروویڈنس کاؤنٹی، روڈ آئلینڈ 628,323 پروویڈنس، روڈ آئلینڈ 1,051,511 59.75%
جنوبی کیرولائنا گرینویل کاؤنٹی، جنوبی کیرولائنا 474,266 گرینویل، جنوبی کیرولائنا 4,774,839 09.93%
جنوبی ڈکوٹا مینیہاہا کاؤنٹی، جنوبی ڈکوٹا 179,640 سیو فالز، جنوبی ڈکوٹا 844,877 21.26%
ٹینیسی شیلبی کاؤنٹی، ٹینیسی 940,764 میمفس، ٹینیسی 6,495,978 14.48%
ٹیکساس ہیرس کاؤنٹی، ٹیکساس 4,336,853 ہیوسٹن 26,448,193 16.40%
یوٹاہ سالٹ لیک کاؤنٹی، یوٹاہ 1,063,842 سالٹ لیک سٹی، یوٹاہ 2,900,872 36.67%
ورمونٹ چیٹنڈین کاؤنٹی، ورمونٹ 158,504 برلنگٹن، ورمونٹ 626,630 25.29%
ورجینیا فیئرفیکس کاؤنٹی، ورجینیا 1,116,897 فیئرفیکس، ورجینیا 8,260,405 13.52%
ریاست واشنگٹن کنگ کاؤنٹی، واشنگٹن 2,044,449 سیئٹل 6,971,406 29.33%
مغربی ورجینیا کاناوہا کاؤنٹی، مغربی ورجینیا 191,275 چارلسٹن، مغربی ورجینیا 1,854,304 10.32%
وسکونسن ملواکی کاؤنٹی، وسکونسن 956,023 ملواکی 5,742,713 16.65%
وائیومنگ لارامی کاؤنٹی، وائیومنگ 95,809 شاین، وائیومنگ 582,658 16.44%

حوالہ جات ترمیم