ریما بنت بندر بن سلطان بن عبد العزیز آل سعود (انگریزی: Reema bint Bandar bin Sultan bin Abdulaziz Al Saud) (عربی: ريما بنت بندر بن سلطان بن عبدالعزيز آل سعود) ایک سعودی شہزادی ہیں جو ریاستہائے متحدہ امریکا میں سعودی عرب کی سفیر ہیں۔ [2] ان کی تقرری 23 فروری 2019ء کو ہوئی۔ وہ ملک کی تاریخ میں پہلی خاتون سفیر بننے کا اعزاز رکھتی ہیں۔ [3][4][5]

ریما بنت بندر آل سعود
(عربی میں: ريما بنت بندر بن سلطان بن عبدالعزيز آل سعود ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 15 فروری 1975ء (49 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ریاض   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سعودی عرب   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد بندر بن سلطان آل سعود   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ھیفا بنت فیصل   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خالد بن بندر بن سلطان آل سعود   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان آل سعود   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ جارج واشنگٹن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ارستقراطی ،  سفیر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://almarfh.net/72521/%D9%85%D9%86-%D9%87%D9%8A-%D8%B1%D9%8A%D9%85%D8%A7-%D8%A8%D9%86%D8%AA-%D8%A8%D9%86%D8%AF%D8%B1
  2. "Princess Reema bint Bandar: Saudi Arabia's first female ambassador"۔ english.alarabiya.net (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2019 
  3. "Princess Reema made ambassador to US, Khaled bin Salman appointed deputy defense minister by royal decree"۔ Arab News (بزبان انگریزی)۔ 2019-02-23۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2019 
  4. "Saudi Arabia names princess as US ambassador in first for kingdom"۔ Financial Times (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2019 
  5. "Saudi Prince Shows Grip on Power, Names First Female U.S. Envoy"۔ www.bloomberg.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2019