ریمنڈ ورنن جیننگز (پیدائش:9 اگست 1954ء) جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں وہ نسل پرستی کے دور میں جنوبی افریقہ کی قومی ٹیم کی بین الاقوامی کرکٹ سے معطلی کے دوران جنوبی افریقہ کے معروف وکٹ کیپرز میں سے ایک تھے۔ [1] اکتوبر 2004ء میں جیننگز کو مختصر مدت کے معاہدے پر جنوبی افریقہ کا کوچ مقرر کیا گیا، وہ اس سے قبل جنوبی افریقہ اے [2] کوچنگ کر چکے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے دورے کے اختتام پر ان کی جگہ مکی آرتھر نے لی۔ [3] جیننگز کا ایک بیٹا کیٹن ہے جس نے ڈرہم ، لنکاشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب اور انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کی نمائندگی کی ہے جس نے 8 دسمبر 2016ء کو ممبئی میں بھارت کے خلاف ڈیبیو پر رنز بنائے۔

رے جیننگز
ذاتی معلومات
مکمل نامریمنڈ ورنن جیننگز
پیدائش (1954-08-09) 9 اگست 1954 (عمر 69 برس)
وانڈربیجلپارک, ٹرانسوال صوبہ, اتحاد جنوبی افریقا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
تعلقاتکیٹن جیننگز (بیٹا)
ڈیلن جیننگز (بیٹا)
کینیتھ جیننگز (بھائی)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1975/76–1989/90ٹرانسوال
1990/91–1992/93ناردرن ٹرانسوال
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 159 148
رنز بنائے 4,160 1,152
بیٹنگ اوسط 23.59 20.21
100s/50s 3/15 0/2
ٹاپ اسکور 168 81
گیندیں کرائیں 6
وکٹ 0
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 567/54 187/19
ماخذ: CricketArchive، 8 دسمبر 2016

حوالہ جات ترمیم

  1. Player Profile, Cricinfo, retrieved 23 April 2009
  2. Ray Jennings steps into Eric Simons's shoes, Cricinfo, retrieved 23 April 2009
  3. Mickey Arthur takes over from Jennings, Cricinfo, retrieved 23 April 2009