زاہد رزاق (پیدائش: 2 اگست 1967ء) ایک سابق بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1988ء سے 1990ء تک 3 ون ڈے میچ کھیلے ۔ 6,4,4 کے سکور کے بعد ان کا ون ڈے کیریئر ختم ہو گیا۔ [1] وہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے دو ٹرافی ٹورنامنٹس (1986ء اور 1990ء میں) میں بھی ناکام رہے۔ [2] اس کے باوجود وہ کھیل کے نچلے درجوں میں زیادہ کامیاب رہا۔

زاہد رزاق
ذاتی معلومات
مکمل نامشاہ محمد زاہد رزاق
پیدائش (1967-08-02) 2 اگست 1967 (عمر 57 برس)
چٹاگانگ (اب بنگلہ دیش، پاکستان
عرفمعصوم
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 17)27 اکتوبر 1988  بمقابلہ  بھارت
آخری ایک روزہ30 اپریل 1990  بمقابلہ  آسٹریلیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ - 3
رنز بنائے - 14
بیٹنگ اوسط - 4.66
100s/50s - -/-
ٹاپ اسکور - 6
گیندیں کرائیں - -
وکٹ - -
بولنگ اوسط - -
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ - -
کیچ/سٹمپ -/- -/-
ماخذ: [2]، 13 فروری 2006

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. [1] cricinfo statsguru (retrieved on 2008-07-12)
  2. "Archived copy"۔ 02 اپریل 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2009  Banglacricket:Bangladesh in ICC Trophy (retrieved on 2008-07-12)