زبر دست ایک بھارتی فلم تھی جسے ناصر حسین نے ڈائیریکٹ کیا تھا اور اس کے پروڈیوسر مشیر ریاض تھے یہ 1985 میں ریلیز کی گئی تھی۔ یہ ناصر کی آخری فلم ثابت ہوئی۔[1]اس میں سنی دیول سنجیو کمار اور جیاپرادھا جیسے فنکار شامل تھے۔

زبردست
ہدایت کارناصر حسین
پروڈیوسرMohammad Riaz
تحریرSachin Bhowmick
ستارےسنجیو کمار
جیا پردا
سنی دیول
موسیقیآر ڈی برمن
تاریخ نمائش
21 جون 1985ء
زبانہندی زبان

حوالہ جات ترمیم

  1. "Zabardast Movie Review"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2012