زبور حرم

اردو نعتیہ کلام

زبور حرم بینائی سے محروم پاکستانی شاعر اور نعت خواں اقبال عظیم کی کلیات نعت (نعتوں کا مجموعہ) ہے۔اس کی طباعت کا اہتمام حسان نعت کونسل پاکستان نے کیایہ کتاب ساڑھے تین سو صفحات پر مشتمل ہے
آپ کی غزلوں کا پہلا مجموعہ مضراب دوسرا مجموعہ مضراب و رباب، قاب قوسین نعتوں کا مجموعہ اور مشرقی بنگال میں اردو کے نام سے بھی کتابیں شائع ہو چکی ہیں آپ کا دیوان حکیم ناطق کے نام سے شائع ہو چکا ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم